
کراچی (ویب ڈیسک )معروف گلوکارہ حمیرہ چنا کی گاڑی بہادر آباد سے چوری ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چوری کا واقعہ گزشتہ روز بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری کا مقدمہ نیو ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری...
2026 اکتوبر 30
ممبی (ویب ڈیسک )بالی وڈ کے آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار پاٹیکر کا اپنے والد کی موت پر اداکارہ تنوشری دتہ کے تبصرے پر ردعمل سامنے آگیا۔تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر کی موت پر اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ‘شیطان مرگیا۔'اداکارہ کی اسٹوری...
2026 اکتوبر 17
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کی سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے آج کل خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی مذمت کی ہے۔حالیہ انٹرویو میں سینئر اداکارہ نے کہا کہ ‘فی الحال پاکستان خواتین کے رہنے کے لحاظ سے اچھا ملک نہیں ہے، ہمارے زمانے میں میں ٹی شرٹ اور جینز پہن کر تین گھنٹے...
2026 اکتوبر 16
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکار عمران خان کو بھارتی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے میں شرکت پر ملک چھوڑنے کا نوٹس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے عامر خان کے بھانجے اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ عمران خان کو احتجاج میں...
2026 اکتوبر 15
کراچی(ویب ڈیسک ) سیشن عدالت شرقی میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اینکر اقرار الحسن کے خلاف ریاست مخالف مواد کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کا حکم چیلنج کردیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ اقرار الحسن کے وکیل میاں علی اشفاق نے مجسٹریٹ کی جانب سے جسمانی...
2026 اکتوبر 14
لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فیصل قریشی نے بھارت میں پاکستانی ڈراموں پر پابندی کی اہم وجہ بتادی۔حال ہی میں اداکار نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری اور پاکستانی ڈراموں کی بیرون ملک مقبولیت کے حوالے سے گفتگو کی۔بھارت میں پاکستانی ڈارموں پر پابندی سے متعلق سوال کا...
2026 اکتوبر 14
بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی بھارتی فلمی صنعت میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ تقریباً پانچ دہائیوں پر محیط فنی سفر میں نانا پاٹیکر نے ولن، پولیس افسر، فوجی، گینگسٹر، سیاست دان، باپ اور عام آدمی سمیت مختلف...
2026 اکتوبر 12
ممبی (ویب ڈیسک )آنجہانی بھارتی اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتہ نے اداکار کی موت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان رک ہی نہیں رہا تھا۔گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی موت پر اداکارہ نے کہا کہ میں...
2026 اکتوبر 9
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ کی جانب سے بذاتِ خود بچے کی پیدائش کا اعلان نہیں کیا گیا مگر ان کے شوہر کے قریبی دوست نے سوشل میڈیا پر جوڑے کے ہاں بیٹے کی آمد سے متعلق بتایا۔ٹک ٹاک پر اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کے شوہر...
2026 اکتوبر 9
ممبی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر جمعرات کو گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔رپورٹس کے...
2026 اکتوبر 8
اہور (ویب ڈیسک )اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ پہنی، تاہم کئی صارفین نے اسے یونیورسٹی جیسے تعلیمی ماحول...
2026 اکتوبر 7
لا ہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کے سینئر اداکار شان شاہد نے بھارت جاکر کام کرنے کی خواہش رکھنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔شان شاہد نے حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں انڈسٹری سمیت بھارت میں کام کرنے کی خواہش رکھنے والے اداکاروں کے حوالے سے بات کی۔سینئر اداکار نے کہا کہ کہتے...
2026 اکتوبر 6
شارجہ میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ سامنےآیا جہاں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سےطلاق مانگ لی۔شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سیر و تفریح اور سفر کے لیے گھر سے باہر جانے میں عدم دلچسپی پر تنگ آکر طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا۔خلیجی میڈیا کے...
2026 اکتوبر 1
ممبی (ویب ڈیسک )بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی ویڈیو بنانے والوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکار نے حال ہی میں اپنے رئیلیٹی شو ’بگ باس 20‘ میں سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی ویڈیوز بنانے والوں کو تنقید کا نشانہ...
2026 ستمبر 29
لاہور میں معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق آصف اقبال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ خاندانی ذرائع نے بتایاکہ آصف اقبال بٹ مرحوم کی عمر 60 سال اور تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ آصف بٹ مرحوم کی نماز جنازہ بعداز نماز عشا نشتر...
2026 ستمبر 19
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو 41 سال کی عمر میں پریگننٹ ہونے پر ’بوڑھی خاتون‘ قرار دینا ٹی وی چینل کو مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے الفاظ کے انتخاب پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں ماہرہ خان نے حال ہی میں پریگننسی کی خوشخبری مداحوں...
2026 ستمبر 18
سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہےکہ انہیں زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک روز قبل اعلان کیا کہ وہ جلد ایک مرتبہ پھر ماں بننے والی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں...
2026 ستمبر 14
بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے گپتا نے 90 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر انڈر ورلڈ کے اثر و رسوخ سے متعلق بات کرتے ہوئے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ فلمساز کے مطابق اس زمانے میں بڑے اداکاروں اور اداکاراؤں پر مخصوص فلمیں سائن کرنے...
2026 ستمبر 7
لوگوں کو اکثر دوسروں کے معاملات میں دلچسپی لینے سے منع کیا جاتا ہے لیکن کولمبیا کی ایک 67 سالہ خاتون نے اسی عادت کو ایسا کاروبار بنایا کہ کمائی سے مبینہ طور پر دو گھر خریدنے میں کامیاب ہو گئیں۔مریم نامی خاتون صبح سویرے اپنا نوٹ بک لے کر گھر کے باہر بیٹھ جاتی...
2026 ستمبر 7
میری ہدایت پر اسرائیل کے تمام متعلقہ ادارے ایرانی حکومت کو شکست دینے کے لیے کام کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
2026 ستمبر 4
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے برطانوی بادشاہ چارلس کو خصوصی بیٹ کا تحفہ پیش کیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں ہوئی۔تقریب میں بادشاہ چارلس نے پاکستانی کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز سے گفتگو کی، تقریب میں پاکستان...
2026 ستمبر 3
بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ میں ہٹ فلمیں کرنے کے باوجود کرینہ کپور اپنی زندگی میں کیے گئے ایک فیصلے سے ناخوش ہیں۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنی تعلیم کبھی...
2026 ستمبر 3
کراچی (ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن علیشا خان کی شادی میں چہرہ چھپا کر شرکت کرنے اور شادی کے بعد کیمرے سے دور رہنے سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت کر دی۔صحافی حسن چوہدری سے گفتگو میں رمشا خان نے واضح کیا کہ ان کے شوہر یا سسرال کی جانب سے...
2026 اگست 27
کراچی (ویب ڈیسک )ماضی میں کئی ڈراموں میں کام کرنے والی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کیرئیر کے دوران انہیں کئی مرتبہ قریبی مرد ساتھیوں اور دوستوں کی جانب سے دھوکا دینے اور نظر انداز کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔سعدیہ امام نے یہ انکشاف نجی...
2026 اگست 19