
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کراچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں آٹے کی قیمت سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹا مہنگے داموں میں فروخت ہورہا ہے، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3ہزار...
2026 اکتوبر 31
کراچی(ویب ڈیسک) عدالت نے جعلی مقابلے میں نوجوان کو ہلاک کرنے کے مقدمے میں پولیس اہلکار کو سزائے موت سنادی۔کراچی کی ماڈل کرمنل کورٹ ایسٹ نے گلستان جوہر میں جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر پولیس اہلکار شہریار کو سزائےموت سنا دی۔ عدالت نے شریک ملزمان اہلکار...
2026 اکتوبر 30
کراچی (ویب ڈیسک )معروف گلوکارہ حمیرہ چنا کی گاڑی بہادر آباد سے چوری ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چوری کا واقعہ گزشتہ روز بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری کا مقدمہ نیو ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری...
2026 اکتوبر 30
کراچی(ویب ڈیسک ) گلستان جوہر موڑ پر رکشے کی کار کو ٹکر لگنے کے بعد کار سوار خاتون مشتعل ہوگئی اور ٹریفک بلاک کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ صبح پیش آیا جہاں رکشے کی ٹکر سے کار کو نقصان پہنچنے پر خاتون طیش میں آگئی...
2026 اکتوبر 29
کراچی (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ انہیں موجودہ سیاسی صورتحال میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے۔پارٹی رہنماؤں اور دیگر افراد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ عمران خان اور ان کی جماعت سے امید نہیں...
2026 اکتوبر 29
کراچی(ویب ڈیسک ) موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا۔جناح اسپتال ایمرجنسی کے انچارج ڈاکٹر عرفان کے مطابق جناح اسپتال میں روزانہ نزلہ زکام کے 70 سے 80 مریض رپورٹ ہو رہے ہیں، اس سے قبل جناح اسپتال میں روزانہ 40 سے 50 مریض آتے تھے۔ادھر سول اسپتال میں روزانہ...
2026 اکتوبر 28
کراچی (ویب ڈیسک ) ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں کار سوار افراد کو راہ گیروں کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرتے اور ان کا مذاق اڑاتے دیکھا گیا۔وزیر داخلہ سندھ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی،...
2026 اکتوبر 28
کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں 59 لڑکیوں کے موبائل فون لے کر فرار ہونے والے مرکزی ملزم بابر کو گڈاپ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ملازمت کا جھانسا دے کر لڑکیوں کوبلایا اور موبائل فون لے کر فرار ہو گیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار مرکزی ملزم کے قبضے سے 40 موبائل...
2026 اکتوبر 26
کراچی (پاکستان واچ نیوز): شہید پاکستان حکیم محمد سعید کے 29ویں یومِ شہادت کی مناسبت سے ’’ایک چراغ جو آج بھی روشن ہے‘‘ کے عنوان سے ہمدرد نونہال اسمبلی اور ہمدرد شوریٰ کراچی کا مشترکہ اجلاس دی ایرینا، بحریہ ٹاؤن ٹاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی میزبانی صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد نے...
2026 اکتوبر 25
کراچی(ویب ڈیسک ) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں درج مقدمے میں ضبط شدہ قیمتی سامان تفتیشی افسر کے کمرے سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر ایف آئی اے کراچی نے تفتیشی انسپکٹر شیخ سہیل محمود کو گرفتار کرلیا۔مقدمے کے مطابق 7 مئی 2026 کو مختلف مقامات پر کارروائیوں کے دوران...
2026 اکتوبر 24
کراچی (پاکستان واچ نیوز)ہمدرد یونی ورسٹی کے زیر اہتمام شہید حکیم محمد سعید کی حیات و خدمات اور مدینۃ الحکمہ کے علمی و فکری ورثے پر مبنی تصویری کتاب ’’اے لیگیسی آف وزڈم: مدینۃ الحکمہ، اے سٹی آف لرننگ اینڈ کلچر‘‘ کی رونمائی کی پُروقار تقریب ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ہمدرد یونیورسٹی کی...
2026 اکتوبر 22
کراچی(ویب ڈیسک ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔این سی سی آئی اے نے اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
2026 اکتوبر 22
کراچی (ویب ڈیسک )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) کراچی زون نے خاتون کو ہراساں کرنے اور نازیبا تصاویر و ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے کے اعلامیے کے مطابق کراچی زون نے خاتون کو شادی کا...
2026 اکتوبر 22
کراچی(ویب ڈیسکٰٰ) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ملازمین سے تمام تنخواہیں واپس لینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثار کھوڑو کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں ڈاؤ یونیورسٹی کی...
2026 اکتوبر 21
کراچی (ویب ڈیسک )سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ شائع کردی جس میں کمیشن نے قرار دیا ہے کہ میر رضا کی موت خودکشی نہیں بلکہ قتل تھا جبکہ لاش پر تیزاب کے شواہد بھی ملے ہیں، مزید تحقیقات کیلیے آئی ایس آئی، آئی بی، ایف آئی اے اور دیگر اداروں پر مشتمل جے...
2026 اکتوبر 20
کراچی(ویب ڈیسک )ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے پاکستان میں کراچی ملک کا دارالخلافہ تھا ہم اور ہمارے اجداد قائد کے پاکستان میں آئے تھے لیکن کسی نے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیل دیا۔نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس کمیٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے...
2026 اکتوبر 19
کراچی(ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعہ تک گرمی کی شدت زائد رہنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر میں جمعہ تک درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اور جمعہ کے بعد پارہ 34 سے 36...
2026 اکتوبر 19
کراچی(ویب ڈیسک) گلشن حدید سے تاوان کے لیے اغوا کیے جانے والے 23 سالہ نوجوان زین العابدین کا قاتل اس کا اپنا کزن نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ زین العابدین کو 2 روز قبل اغوا کیا گیا تھا، ملزمان نے مغوی کی رہائی کے لیے 7 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا اور ایک...
2026 اکتوبر 17
کراچی(ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنما اعجاز جکھرانی کے بھائی آزاد جکھرانی کے بنگلے پر چھاپے کے دوران ایک کلو سے زائد آئس اور کوکین برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق چھاپہ ایک گرفتار ملزم کی نشان دہی پر مارا گیا جس کے قبضے سے کوکین اور آئس برآمد ہوئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے...
2026 اکتوبر 15
کراچی (ویب ڈیسک ) گلشن حدید میں نجی سوسائٹی کے گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو کے مطابق لاشیں میاں، بیوی، 2 بچیوں اور ایک خاتون کی ہیں ۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ گھر سے 40 سال کے شاہ زیب، 40 سالہ اہلیہ صباء، 5 سالہ بیٹی ایزل اور...
2026 اکتوبر 13
حیدرآباد(ویب ڈیسک ) سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18سال سے قبل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ 7.5 فیصد کی شادی 15سال کی عمر سے پہلے کردی گئی تھی۔ دوسری جانب مردوں میں 18سال کی عمر سے پہلے شادی کی شرح 8.5فیصد اور 15سال سے پہلے 2.2فیصد تھی۔یہ اعداد و شمار...
2026 اکتوبر 13
کراچی (ویب ڈیسک )داؤد انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ نے اندرون سندھ کے سرکاری تعلیمی بورڈز کی قلعی کھول دی۔ آئی بی اے کراچی کے تحت ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کیلئے کیمبرج کے 100فیصد یعنی تمام امیدواروں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی، آغا خان ایجوکیشنل بورڈ کے 49 امیدواروں میں سے 48،...
2026 اکتوبر 12
کراچی(ویب ڈیسک )کے الیکٹرک نے شہر میں ہونے والی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ ایل این جی کی فراہمی میں رکاوٹ کو قرار دیدیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہر کے متعدد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوز...
2026 اکتوبر 10
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی نے انتہا پسندی کی سیاست نہ چھوڑی تو عمران خان جیل میں رہنے کا آصف علی زرداری کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے...
2026 اکتوبر 10